جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے جلسے میں شیخ رشید کی ایسی حرکت کہ عمران خان ہنس ہنس کر دوہرے ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے کل ایک بار پھر عوامی طاقت کی نمائش کی گئی ۔ جلسے میں کپتان کے ساتھ مین کھلاڑیوںمیں جہانگیر ترین اور عوامی لیڈر شیخ رشید بھی موجود تھے ۔ دوران جلسہ شیخ صاحب کو بھوک نے ستایا تو انہیں بریانی کا ڈبہ فراہم کیا گیا اور شیخ رشید اسے کھول کر وہیں کھانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے ساہیوال میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ایسی حرکت کر ڈالی کہ عمران خان کا ہنس ہنس کر براحال ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی ویڈیو کے مطابق تحریک انصاف کے جلسہ عام کے دوران جب دیگر رہنماؤں کا خطاب جاری تھا اس دوران عمران خان، جہانگیر ترین اور شیخ رشید سمیت باقی رہنما سٹیج پر بیٹھے تھے۔ اسی دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن شیخ رشید کو بریانی کا ڈبہ پکڑایا جس پر شیخ رشید نے بغیر انتظار کئے وہیں سٹیج پر بیٹھے بریانی کو کھانا شروع کر دیا جسے دیکھ کر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا ہنس ہنس کر براحال ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…