پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

جب میں نے پی ٹی آئی چھوڑی تو کس جنرل نے مجھے دھمکی دی کہ چوہدری نثار اور خواجہ آصف۔۔! جاوید ہاشمی نے جنرل کانام لیکرسنگین ترین دعویٰ کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہاکہ جب میں پی ٹی آئی میں عمران خان سے ناراض ہوکرآیاتومجھے جنرل پاشانے ٹیلی فون کیااورمجھے کہاکہ میں چوہدری نثار علی خان اورخواجہ محمد آصف کونہیں چھوڑ وں گا۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں نے کہاکہ’’ پاشاصاحب خداکاخوف کریں ہرکسی کوکیوں رگڑتے پھرتے ہیں‘‘یہ کوئی طریقہ ہے توانہوں نے کہاکہ میں آپ سے توبعدمیں ملوں گا ۔


This General Threatened Me, When I Left PTI… by aman57

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…