اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

عوامی انداز،شیخ رشید نے جلسے کے دوران سٹیج پر ہی ایسی حرکت کردی کہ عمران خان بے ساختہ ہنسنے پر مجبورہوگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

ساہیوال (نیوزڈیسک) ساہیوال میں پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ جاری تھاکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سٹیج پرہی پی ٹی آئی کے ایک کارکن کوبلالیاجوکہ بریانی کے ڈبے تقسیم کررہاتھااوراس سے ایک ڈبہ لے کروہاں پرہی بریانی کھاناشروع کردی ،

شیخ رشید کی  یہ انوکھی حرکت دیکھ کرعمران خا ن کی ہنسی بے قابو ہوگئی جبکہ جہانگیر ترین اورکئی اور رہنما  جوسٹیج پر بیٹھے تھےوہ بھی مسکرادیئے۔شیخ رشید کی اس بریانی کھانے والی حرکت کی کسی نے ویڈیوبنالی اورسوشل میڈیاپروائرل کردی۔
bariyani

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…