ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،رائیونڈ روڈپر معروف کمپنی کے پلانٹس سیل،افسوسناک انکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن رائیونڈ روڈپر غیر معیاری اشیا بنانے والی معروف ڈیری اور گھی کے پلانٹس سیل۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشن رافع حیدر کی سربراہی میں ٹیم نے رائیونڈ روڈ پر گرینڈ آپریشن کیا اس دوران چیکنگ کے دوران ڈیری پلانٹ کو دودھ کی پیکنگ کے مراحل میں نقائص پر سیل کردیا گیا جبکہ گھی کا پلانٹ ناقص اور خام تیل کی فروخت پر سیل کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…