پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ،اہم سیاسی شخصیت وسابق ڈپٹی سپیکر کو لوٹ لیاگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) تھانہ کھنہ کے علاقے میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ‘ نامعلوم موٹر سائیکل سوار شاہین کوثر ڈار سے زیورات ‘ نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے ایکسپریس وے پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے شاہین کوثر ڈار کی گاڑی کو روکا اور ان سے زیورات ‘ نقدی اور قیمتی موبائل فون لے اڑے۔

شاہین ڈار کے مطابق ڈاکو 12 تولے سونا لے گئے ہیں اور ڈاکوؤں نے جان سے مارنے کی دھمکی دی جس پر زیورات ‘ نقدی اور موبائل فون ان کے حوالے کر دیا۔ تھانہ کھنہ میں شاہین کوثر ڈار کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…