منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی نے کام مکمل کر لیا،کمیٹی کا اجلاس جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت ہوا جس میں رپورٹ کو حتمی شکل دی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کیانکوائری کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس ہوا ،

اجلاس میں کمیٹی کے سربراہ جسٹس عامر رضا ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،محتسب اعلیٰ پنجاب، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور اور سول اور فوجی انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے شامل تھے ، ذرائع کے مطابق خبر لیک ہونے سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دی گئی ۔کمیٹی رپورٹ مکمل کرکے وفاقی وزیر داخلہ کو پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…