پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان بس ایک صورت میں وزیر اعظم کا مقابلہ کر سکتے ہیں ‘‘ لیگی وزیر نے انوکھا طریقہ کار بتا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف خوابوں میں وزیر اعظم نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف قوم کی خدمت اورفلاح کی سیاست کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب آپ صرف جھوٹ اور انتشار کی سیاست کرتے ہیں،نوازشریف سے مقابلے کے لیے ان جیسا بااخلاق اور وضع دار بننا پڑے گا۔مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف سے مقابلے کے لیے انہیں 3مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونا پڑے گا، جس کے لیے عوام کا ووٹ اور دعائیں لینی پڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…