پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

مہمندایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغانستان کے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ فورسز نے دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں مار بھگایا ۔ہفتہ کے روز علی الصبح مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی شیخ بابا چرتنہ میں

 

سکیورٹی چیک پوسٹ پر افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگیا جبکہ پاک فوجی مئوثر جوابی کارروائی میں دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے ۔واقعہ کے بعد زخمی ہونیوالے جوان کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…