بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ساٹھ لاکھ سالہ قدیم چیز دریافت،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کن منگ (آئی این پی)چین کے جنوب مغربی صوبے ینان سے اود بلاؤ کا ایک قدیمہ ڈھانچہ دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تقریباً 60لاکھ سالہ قدیم ہے ، یہ ڈھانچہ اچھی طرح محفوظ کیا گیا تھا جس میں کھوپڑی ، جبڑا اور جسمانی ہڈیاں تقریباً مکمل حالت میں پائی گئیں ، اود بلاؤ کا وزن 50کلوگرام تھا اور یہ وزن اتنا ہی ہے جتنا عام طورپر بھیڑیے کا ہوتا ہے ،

اس کے قد کی لمبائی دو میٹر اور آج کل کے اود بلاؤ سے دو گنا لگتی ہے ،اود بلاؤ کا یہ ڈھانچہ مشرقی ایشیاء میں پائے جانیوالے اود بلاؤ ں کے گروپ سے ملتا جلتا ہے اگرچہ اود بلاؤ دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن ان کے ڈھانچے کم ہی دستیاب ہوتے ہیں ، یہ نیا ڈھانچہ ینان میں دریافت ہوا ہے جبکہ اس سے قبل شانزی صوبے میں بھی اود بلاؤ کی باقیات ملی تھیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ جنوب مشرقی ایشیاء سے جنوبی چین اور شمالی چین سفر کرتے رہتے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…