پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد کے بڑے ہسپتال میں گھناؤنا کاروبار،کروڑوں روپے کا مکروہ دھندہ منظر عام پر،افسوسناک انکشافات

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)لاہور کے بعد فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی میں غیر رجسٹر ڈ سٹنٹ ڈا لے جا نے کا انکشاف، اگز یکٹو ڈا ئر یکٹر ایف آئی سی ملوث، مریضوں کو غیر معیاری اور سستے سٹنٹ ڈال کر 5کروڑ 23لا کھ رو پے کما ئے۔ تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ لا ہور میو ہسپتال کے بعد ای آئی سی میں میں بھی دل کے مر یضوں کو غیر رجسٹرڈ سٹنٹ سستے سٹنٹ کر 5کروڑ 23لا کھ رو پے کما ئے گئے۔ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی کے ایگز یکٹو ڈا ئر یکٹر انجم جلال جو اس وقت لا ہور میو ہسپتال سٹنٹ سکینڈل کی انکوائری کر نے وا لی کمیٹی کے ممبر ہیں۔

انہوں نے ایف آئی سی میں 62ہزار 5سو رو پے کا غیر رجسٹرڈ سٹنٹ دل کے مریضوں کے لیے خرید کر 1لا کھ 25ہزار رو پے میں دل کے مریضوں کو فروخت کر کے گز شتہ 3ماہ میں 5کروڑ 23لا کھ رو پے کما ئے۔ ذرائع نے بتا یا کہ لا ہور میو ہسپتال اور ایف آئی سی کے لیے خریدے گئے غیر رجسٹر ڈ اور غیر معیاری سٹنٹ ایک ہی کمپنی سے خریدے گئے ہیں ۔اس انکشاف کے بعد ایف آئی سی میں کھلبلی مچ گئی۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…