ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان پر بڑی پابندی لگانے کی دھمکی دیدی،وجہ انتہائی افسوسناک‎

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کوواجبات کی عدم ادائیگی پرسعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازیں بندکرنے دھمکی دیدی ہے،سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دھمکی کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے واجبات کی مدمیں 2ارب 20کروڑ روپے اداکرنے کافیصلہ کرلیاہے تاکہ سعودی عرب میں پی آئی اے کی پروازیں متاثرنہ ہوں ۔ایک پاکستانی خبررساں ادارے کے ذرائع کے مطابق قومی ائرلائن نے ان واجبات کے علاوہ بھی سود کی مدمیں بھی رواں سال کے جون میں 25ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں

جبکہ وفاقی حکومت سے بھی 15ارب روپے سے زائدکاقرضہ قومی ائرلائن کے ذمے ہے ۔حکومتی دستاویزات کے مطابق پی آئی اے نے ایک این جی اوکو بھی سوا4ارب روپے سے زائد کاقرضہ سود سمیت اداکرناہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…