اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون آج سب کی ضرورت ہے ۔مگر اس ٹیکنالوجی کے شاہکار سے کیا کیا برائیاں معاشرے میں جنم لے رہی ہیں کہ بس الامان الحفیظ۔ ابھی حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق کراچی میں ایک لڑکے نے اپنی بہن کا موبائل فون ایک موبائل پلازہ میں بننے کیلئے دیا ۔
ماڈل کالونی کی جویریہ موبائل سٹی کی دوکان پر ملزم سلیم نامی شخص نے اس موبائل اور اس کے میموری کارڈ میں سے لڑکی کی تصاویر ا ور ویڈیوز ریکور کر کے اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا جس کے بعد مذکورہ بہن بھائی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کیاجنہوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم سلیم جو زاہد کی ہمشیرہ سےاس کی تصاویر اور ویڈیو ز کے بدلے 50000مانگ رہا تھا اسے گرفتار کر لیا۔
پاکستانی بھائی نے اپنی بہن کا موبائل دوکان پر مرمت کیلئے دیا مگر پھر اس کے ساتھ وہ کام ہو گیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے ۔۔!
22
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں