منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کسی کے پاس جادو کی چھڑی نہیں جس سے پاکستان کے تمام مسائل یکدم حل کرلیے جائیں،راحیل شریف

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیووس(نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ میں نے تین سال دنیاکی بہترین فوج کی کمان کی ہے لیکن
کسی کے پاس جادو کی چھڑی نہیں جس سے پاکستان کے تمام مسائل یکدم حل کرلیے جائیں۔سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے اعزازمیں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک عز ت وقاروالاملک ہے اوراپنے ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے تمام عالمی قوتوں سے اچھے تعلقات ہیں ۔

راحیل شریف نے کہاکہ مثبت او راچھی سوچ کے ساتھ ہی آگے بڑھاجاسکتاہے اوراسی سوچ کی وجہ سے میں نے پاکستان کےلئے چین ،افغانستان اورخلیجی ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات برقراررکھنے میں کامیابی حاصل کی ۔انہو ں نے کہاکہ پاکستان اورافغان قیادت کوبہترین تعلقات کےلئے ابھی بہت کام کرناپڑے گا۔انہوں نے کہانئے آرمی چیف کی جانب سے بھی اس پیش رفت کوآگے لے جایاجائے گا۔راحیل شریف نے کہاکہ پاکستان اورافغانستان کے خفیہ اداروں کومل کردونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی فضاکوبحال کرنی ہوگی کیونکہ یہ دونوں ممالک کی بہتری کےلئے بہت ضروری ہے ۔جنرل راحیل شریف نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہدداری خطے میں ایک گیم چینجرہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…