بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی پاکستان میں فروخت ۔۔کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوفیصلہ سنادیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈااٹلس کی طرف سے 2017میں پاکستانی مارکیٹ میں ہنڈاسٹی کوفروخت کے لئے پیش کرنے کی خبریں جھوٹ نکلی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی فروخت کے بارے میں خبریں سوشل میڈیاپرگردش کرتی رہیں کہ رواں سال اس کو ہنڈاسٹی کانیاماڈل پاکستان میں فروخت کےلئے پیش کردیاجائےگاجبکہ دوسری طرف کمپنی کے ذرائع نے بتایاکہ 2017میں ہنڈااٹلس پاکستانی مارکیٹ میں نئی سٹی کاکوئی ماڈل متعارف نہیں کرارہی ہے ۔کمپنی ذرائع کاکہناہے کہ وہ اپنی نئی گاڑی جلدہی پاکستان میں فروخت کےلئے پیش کرے گی تاہم ابھی اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…