منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید نے قومی کرکٹ ٹیم کو ’’سبز گندگی ‘‘ قرار دیدیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)’’سبزگندگی اچھا کھیلی‘‘حکومت سے نالاں شیخ رشید نے غصہ قومی کرکٹ ٹیم پر نکال دیا ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر جہاں شائقین کرکٹ خوش دکھائی دیئے وہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی خاموش نہ رہ سکے اور ٹوئیٹر ہینڈل سنبھال لیالیکن شاید زیادہ جذباتی ہوجانے کی وجہ سے جملہ کچھ غلط ہوگیا۔

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم کی شکست پر شائقین کرکٹ مایوس تھے اورپہلے ون ڈے میچ میں بھی کارکردگی کچھ زیادہ مختلف نہیں تھی تاہم دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے چھ وکٹوں سے آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کیاتوشیخ رشید نے بھی قومی ٹیم کو اپنے جذبات سے آگاہ کرنا مناسب سمجھا اور اس کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیالیکن جملہ لکھنے میں کچھ ایسی غلطی ہوگئی کہ اس کا مفہوم ہی بدل گیاجس کی وجہ سے ہر کوئی حیران رہ گیا، اس ٹوئٹ کر لفظی مطلب کچھ یوں تھا’’سبزگندگی اچھا کھیلی‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…