منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے یخ بستہ گاؤں کا جن کا درجہ حرارت اتنا کہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی)دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں کا درجہ حرارت منفی 71 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سردی سے ٹھٹھرنے والے ایک بار روسی گاوں Oymyakonہو آئیں جہاں ٹھنڈ اتنی ہے کہ آپ کے کڑاکے نکل جائیں۔ دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں Oymyakon کا درجہ حرارت ان دنوں منفی 71 تک گر گیا ہے۔
روس میں واقع دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے Oymyakon کوپولی آف کولڈ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں گرمی ہو یا سردی درجہ حرارت منفی میں ہی رہتا ہے۔ کم سے کم منفی 51 اور زیادہ سے زیادہ منفی 71 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔سردی کی شدت کا حال یہ ہے کہ شہری گاڑی بند ہونے کے ڈر سے سارا دن اسے رننگ حالت میں رکھتے ہیں۔ پانچ سو افراد پر مشتمل آبادی کے اس گاوں کے لوگوں کی زیادہ تر خوراک ہرن کا گوشت ہے۔ یہاں قبرکی کھدائی سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جاتا ہے جس میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…