جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

جوا خانہ جاناحرام ہے ، معین خان کو سزاملنی چاہیے: سرداریوسف

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ اسلام میں جوا ءکھیلنا اور جواءخانے جانا حرام ہے ، معین خان نے اعتراف کرلیا ، اب ا±نہیں سزاملنی چاہیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرداریوسف کا کہنا تھا کہ معین خان نے غیر قانونی کام کیا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کرلیا ہے ، اب وہ سزاکے حقدار ہیں۔ سردار یوسف نے کہاکہ دینی مدارس کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ،اسلام کی ترویج کررہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں داعش کاکوئی وجود نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…