ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو 85سال کی سزا،معروف مذہبی رہنمانے طالبان کی حقیقت بتادی

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (س )کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان ہمارے بچے ہیں،افغانستان میں جہاد کرنیوالے طالبان پرفخر ہے ۔پشاور پردہ با غ میں تحفظ علماء مدراس کا نفر نس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (س )کے سربرامولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بہت نازک حالت سے گزر رہا ہے۔ جمعیت کا مقصد اقتدار میں آنا نہیں بلکہ دین کا نفاذ ہے مولانا سمیع الحق نے کہا

ہے کہ طالبان ہمارے بچے ہیںافغانستان میں جہاد کرنے والے طالبان پرہم فخر کرتے ہیںانہوں نے کہا روس کی شکست مدرسہ حقانیہ کی مرہون منت ہے ،انہوںنے کہا ہمارا ہدف کبھی وزارت اور اقتدار نہیں رہا اس کے باوجودبہت سے ساتھی بغیر بتائے ساتھ چھوڑ گئے ۔یہ حقانیہ کی برکات اور کاوشیں تھی کہ سویت یونین کوٹکڑے ٹکرے کیا۔انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو 85سال کی سزاپر حکومتی کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…