جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عاطف اسلم اور معروف بھارتی اداکارہ ایلیانا ڈی کروز ۔۔ بڑی خبر آگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جہاں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی فنکار بولی وڈ سے دور ہوچکے ہیں، وہیں اب بھی کچھ ایسے ستارے موجود ہیں جو ایک ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، جس کی ایک مثال عاطف اسلم اور بولی وڈ اداکارہ یلیانا دی کروز کی ہے۔عاطف اسلم نے بہت عرصے بعد اپنا ایک گانا ریلیز کیا، اس کا نام ‘پہلی دفعہ’ رکھا گیا، جس کا میوزک نہایت خوبصورت جبکہ ویڈیو بھی نہایت شاندار بنائی گئی۔اس گانے میں یلیانا دی کروز خوبصورت نظر آرہی ہیں، جبکہ عاطف اسلم کے ساتھ ان کی کیمسٹری بھی نہایت دلچسپ ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عاطف اسلم کئی بولی وڈ اداکاروں کے ساتھ گانے فلما چکے ہیں، اس کی حالیہ مثال اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ ان کا گانا ‘‘آرہا ہوں زندگی‘‘ تھا، جسے مداحوں نے کافی پسند کیا۔گلوکار عاطف اسلم نے چند روز قبل اپنے گانے کا ایک پوسٹر بھی فیس بک پر شیئر کیا تھا، جس میں وہ اور یلیانا دی کروز موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…