جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آبشارالٹی بہنے لگی، یورپی ملک میں حیرت انگیز واقعے نے عوام کو حیران و پریشان کرڈالا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ کےسیاحتی مقام پربہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی ۔یہ حیرت انگیزواقعہ دیکھ کروہاں پرموجود ایک سیاح نے اس نظارے کوریکارڈ کیااورویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کردی جس پرعوام نے اس پرحیرانگی کااظہارکیا
لیکن حقیقت میں یہ آبشارالٹی نہیں بہہ رہی تھی بلکہ تیزہواکی وجہ سے اس کے بہنے کی رفتارتیزہوگئی جس کی وجہ سے اس آبشارکے پانی کوہوازیادہ اچھال دیتی تھی اوردورسے ایسامعلوم ہوتاتھاکہ آبشارالٹی بہہ رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…