لندن (مانیڑنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1179.09ڈالر فی اونس میں طے پائے، یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت سونے کی قیمتوں میں ساڑھے 14ڈالر فی اونس اضافہ ہوا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1179.60ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ سنگا پور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.3فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1178.36ڈالر فی اونس میں طے ہوئے ۔نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.2فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے سودے 1167.83ڈالر فی اونس میں طے پائے جو 9دسمبر کے بعد سونے کی بلند ترین سطح ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































