اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کے ایک اور طیارے کے بارے پریشانی کی خبرآگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لاہورجانے والی پی آئی اے کی پروازبڑے حادثے سے بچ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پروازپی کے 306کے کچن میں سے دھواں نکلناشروع ہوگیاجس پرطیارے کورن وےپرروک لیاگیا۔طیارے کی ٹیک آف کیلئے ٹیکسی کےدوران طیارےکےکچن سےدھواں نکلنےلگاتومسافرطیارہ رکتے ہی باہرنکل آئے اورپی آئی اے کے انجینرزنے طیارے کامعائنہ شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…