پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

فضل الرحمن کو طعنہ دینے والے پرویز خٹک نے خود اپنے بکرے بیچے

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خفیہ ووٹ ن لیگ کے علاوہ دیگر کو بھی دئیے جس کے متعلق وزیر اعلیٰ خبر پختونخوا نے تسلیم کیا ہے، اس سے پتہ چلا کر دکھاوے کی لڑائی لڑی جارہی تھی۔مقامی اخبار دنیا نیوزکے مطابق مولانا فضلا لرحمن کو طعنہ دینے والے پرویز خٹک نے اپنے بکرے خود فروخت کردئیے۔ مرکزی میڈیا سیل کے مطابق یہ باتیں مولانا امجد خان اسلام غوری، حاجی شمس الرحمن، عبدالرزاق لاکھو نے مشترکہ بیان میں کیں۔ انہوں نے کہا کہ جس جماعت کی قیادت کو اپنے ممبران پر اعتماد نہ ہو اسے قیادت کرنے کا حق ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو آج جمہوریت کی بات نہیں کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…