ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد میں فیکٹری پر چھاپہ،کیا بنایاجارہاتھا؟درندگی کی انتہاء ہوگئی، لرزہ خیزانکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ایف آئی اے کی محکمہ صحت کے ساتھ مشترکہ کاروائی غیر ملکی کمپنی کی جعلی مضر صحت ادویات بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ بھاری مقدار میں جنسی اور دیگر ممنوعہ ادویات برآمدما لک سمیت 2افراد گرفتار 4کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز ایف آئی اے اور محکمہ صحت کی مشترکہ کاروائی پیپلز کا لونی ہریاں والا چوک میں غیر ملکی کمپنی کے نام سے جعلی مضر صحت ادویات بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ بھاری مقدار میں جعلی ٹوٹھ پیسٹ لا کھوں روپے کی جعلی اور غیر ممنوعہ جنسی ادویات برآمد فیکٹری ما لک راشد اور ضیاء اختر موقعہ سے گرفتار 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا دیگر ملزمان کی تلاش جاری ملزمان چا ئنہ کی مشہور کمپنی کے نام سے جعلی ادویات بنا کر مہنگے دا موں فروخت کر تے تھے ذرائع کے مطا بق ابتدا ئی تفتیش میں ملزمان نے جعلی ادویات بنا کر پنجاب بھر میں سپلا ئی کر نے اعتراف کر لیا ملزمان سے بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…