پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ نوکریوں کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے روزگار افراد اب پریشان مت ہوں کیونکہ پاکستان میں ایک دو نہیں بلکہ 20لاکھ اور 32ہزار افراد کو نوکریاں ملیں گی۔ رپورٹس کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل جو کہ آئندہ دو سال کے دوران س متوقع ہے کے بعد پاکستان میں بیس لاکھ بتیس ہزار افراد کو روزگار کے مواقع حاصل ہو ں گے جس سے بیروزگاری کم کرنے میں مدد ملے گی ،ان میں کئی منصوبے خصوصی اقتصادی

زون کی تکمیل سے منسلک ہیں جو کہ سی پیک کا حصہ ہے اس سے پاکستان بین الاقوامی پیداواری سلسلے کے ساتھ جڑ جائے گا ۔یہ بات چین کے معروف اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی ایک اشاعت میں کہی ۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی چھٹی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس گذشتہ ہفتے بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں سی پیک کے فریم ورک کی روشنی میں نئے منصوبوں کا فیصلہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…