ریاض(آن لائن)نماز کے اوقات میں حرم کی حدود میںیہ ایک کام بالکل نہیں ہو سکتا ، بڑی پابندی لگ گئی .سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹریفک پولیس نے نماز کے اوقات میں گاڑیاں مسجد الحرام تک لیجانے پر پابندی عا ئد کر دی ،اس پابندی سے زندگی کے چھ شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد مستثنیٰ ہونگے ، انکے سوا کوئی اور شخص مسجد حرام میں ممنوعہ اوقات میں کار لیجانے کا مجاز نہیں ہو گا۔
ٹریفک پولیس کے حکام کا کہنا تھا مسجد الحرام کے آئمہ، موذن حضرات، جنازہ لانے والے ، ریسکیو ٹیمیں، شہری دفاعی کے حکام، معذور اور مسجد حرام کے امور انجام دینے والے منتظمین اپنی گاڑیاں مسجد الحرام میں ممنوعہ اوقات میں داخل کر سکتے ہیں
نماز کے اوقات میں حرم کی حدود میں یہ ایک کام بالکل نہیں ہو سکتا ، بڑی پابندی لگ گئی
4
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں