لاہور( این این آئی)سال 2017ء کی پہلی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو منعقد ہو گی ۔ 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔علاوہ ازیں 2017ء کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔8مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی ۔ دو جنوری 2017ء کو 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی ہو گی ، 16جنوری کو 750روپے ،یکم فروری کو25ہزار اورساڑھے7ہزار،15فروری1500اور100روپے،یکم مارچ کو 40ہزار،15مارچ کو200روپے ،3اپریل کو 15ہزار ،17اپریل750روپے،2مئی کو25ہزار اورساڑھے7ہزار،15مئی کو1500اور100روپے،یکم جون کو40ہزار روپے،15جون کو 200روپے،3جولائی کو15ہزار،17جولائی کو750روپے،یکم اگست کو25ہزار اورساڑھے 7ہزار،15اگست کو 1500اور100روپے،یکم ستمبرکو 40ہزار ،15ستمبرکو200روپے،2اکتوبر کو15ہزار16اکتوبر750روپے،یکم نومبر25ہزاراورساڑھے7ہزار،15نومبر 1500اور100جبکہ یکم دسمبر کو 40ہزار روپے مالیت کے جبکہ 15دسمبر کو 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہوں گے۔200روپے مالیت کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ کے5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394،750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے3جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے1696انعامات،1500روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات،ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696،15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696،25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات جبکہ 40ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
2017کی پہلی قرعہ اندازی ۔۔ اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































