اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نئے سال کی پہلی خوشخبری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کرکے دی ہے، جنوری میں قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 31پیسے اور ڈیزل کی قیمت تقریباً 4روپے بڑھانے کی تجویز دی تھی جبکہ مٹی کے تیل میں 6روپے 93پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3روپے 48پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں پندرہ روز کیلئے جبکہ مٹی کے تیل اور لائیٹ ڈیزل ا?ئل کی قیمتیں پورے مہینے کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ آئندہ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہر مہینے یا 15روز بعد کیا جائے۔
سال کے آغاز میں حکومت نے پٹرول کی قیمتوں بارے پاکستانی عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































