اسلام آباد (آن لائن) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 2017 ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری بروز سوموار کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے اسی طرح 750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 جنوری کو ہوگی اس پرائز بانڈ کی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے ‘ 7500 روپے اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہوگی یہ 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر 69 ویں اور 25000 روپے والے بانڈز کی 20 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 1500 روپے اور 100 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی‘ یہ 1500 روپے والے بانڈھ کی مجموعی طور پر 69 ویں اور 100 روپے والے انعامی بانڈ کی 17 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 200 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے‘
15000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اپریل کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 750 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 17 اپریل کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 7500 اور 25000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی کو ہوگی یہ 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر 70 ویں اور 25000 روپے والے بانڈز کی 21 ویں قرعہ اندازی ہے‘
1500 روپے اور 100 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی‘ یہ 1500 روپے والے بانڈھ کی مجموعی طور پر 70ویں اور 100 روپے والے انعامی بانڈ کی 18 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 70ویں قرعہ اندازی ہے‘ 200 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 15000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 3 جولائی کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 71 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 750
روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 17 جولائی کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 71 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 7500 اور 25000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی یہ 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر 71 ویں اور 25000 روپے والے بانڈز کی 22 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 1500 روپے اور 100 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی‘ یہ 1500 روپے والے بانڈھ کی مجموعی طور پر 71ویں اور 100 روپے والے انعامی بانڈ کی 19 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 71 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 200 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 71 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 15000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبر کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 72 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 750
روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اکتوبر کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 72 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 7500 اور 25000 روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی یہ 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر 72 ویں اور 25000 روپے والے بانڈز کی 23 ویں قرعہ اندازی ہے‘
1500 روپے اور 100 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی‘ یہ 1500 روپے والے بانڈھ کی مجموعی طور پر 72ویں اور 100 روپے والے انعامی بانڈ کی 20 ویں قرعہ اندازی ہے‘ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 72 ویں قرعہ اندازی ہے جبکہ 2017 ء کی آخری قرعہ اندازی 200 روپے قومی انعامی بانڈز کی ہوگی جو 15 دسمبر 2017 ء کو لاہور میں کی جائیگی۔
اپنے اپنے پرائز بانڈ نکال لیں ، اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































