بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایٹمی سپلائرزگروپ میں شمولیت کے خواہشمندبھارت میں مکروہ دھندہ بے نقاب،لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)ایٹمی سپلائرزگروپ میں شمولیت کے خواہشمند بھارت میں مکروہ دھندہ بے نقاب،لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں،بھارت میں ممنوعہ یورنیم کی اسمگلنگ کا دھندا بے نقاب ہوگیا۔ پولیس نے ممبئی میں کارروائی کرتے ہوئے نو کلو گرام تابکار اور زہریلی یورنیم برآمد کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

بھارت کی سرکاری لیبارٹری کی جانب سے بھی اس یورینیم کے ڈیپلیٹڈ یورینیم ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ڈیپلیٹڈ یورینیم یورینیم دو سو اڑتیس کا نام ہے جو یورینیم کی افزودگی میں بچ جانے سے نکلتی ہے، جبکہ ڈیپلیٹڈ یورینیم انتہائی زہریلے اثرات رکھتی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان یورینیم کو کروڑوں میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، جبکہ اس یورینیم کو فوجی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…