منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی مشہوریونیورسٹی منشیات فروشوں کےلئے جنت بن گئی ،یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہاہے ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی منشیات کاگڑھ بن گئی ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کااستعمال عام ہے اورایک داخلی راستے پرہی پولیس کاناکہ ہے جوکہ برائے نام ہے جبکہ یونیورسٹی میں جانے والے دوسرے راستوں سے با آسانی منشیات پہنچائی جارہی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طلبانے کہاکہ یونیورسٹی میں شراب ،چرس کادھندہ عام ہے اوراس میں انتظامیہ بھی مبینہ طورپرملوث ہے ۔طلباکاکہناہے کہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں چوبیس گھنٹے مختلف افرادکی آمد رہتی ہے اوران کوکوئی روکنے والانہیں ہے ۔پولیس ناکے پرتعینات اہلکاروں سے جب اس بارے میں پوچھاگیاتووہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…