جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ اسلام آباد میں بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی سڑک پر پھسلن کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں وفاقی وزیر سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…