ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بجلی 3.60 روپے فی یونٹ سستی کرنے کے لئے درخواست نیپرا میں جمع

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 3.60 روپے فی یونٹ سستی کرنے کے لئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس میں نیپرا سے نومبر کے لئے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے نومبر کے لئے بجلی 3.60 روپے سستی کرنے کی درخواست کی ہے نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی سستی کرنے کی درخواست فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ نیپرا درخواست پر 27 دسمبر کو سماعت کے بعد بجلی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے گی ۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا ۔ #/s#(جاوید)‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…