اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

موذی مرض میں مبتلا نوجوان نے مرنے سے قبل کیا انوکھا کام کر دیا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)امریکا میں سرطان کے مرض سے لڑنے والے شخص نے بستر مرگ پر اپنی منگیتر کا شادی کا خواب پورا کر دیا اور اس کے 36 گھنٹے بعد دنیا سے رخصت ہو گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق راؤل ہینوجوسا اور وائیوان لیماس کی منگنی 2006 میں ہوئی تھی۔ وہ دونوں زندگی کا یہ خواب حسین انداز سے پورا کرنے کے واسطے مناسب وقت کے منتظر رہے۔ اس طرح شادی میں تاخیر ہوتی رہی بالخصوص 2012 کے بعد جب اس امر کی تشخیص ہوئی کہ ہینوجوسا خون کے سرطان میں مبتلا ہے۔اس ہلا دینے والے انکشاف نے دونوں منگیتروں کو شادی کا خواب پورا کرنے کے بجائے علاج کی منصوبہ بندی کرنے پر مجبور کر دیا۔ 22 اکتوبر کو ہینوجوسا کو ٹیکساس ریاست کے شہر آماریلو کے ایک ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
گزشتہ ہفتے ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مگنیتروں کے اس جوڑے کو واضح کر دیا کہ جو کچھ ان کے بس میں تھا وہ کر چکے ہیں۔ اس موقع پر ہینوجوسا سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی تو لیماس نے بتایا کہ اس کے منگیتر کی خواہش ہے کہ وہ گھر لوٹ جائے تاکہ اپنے بچوں کے درمیان رہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…