جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے۔

لاہور کے اقتدار نامی شہری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم نے اپنی  صاحبزادی مریم صفدر کا نام یوتھ لون اسکیم میں شناختی کارڈ پر درج نام کے بجائے مریم نواز لکھوایا جس پر ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

عدالت نے درخواست کو اہم اور قانونی معاملہ قرار دیتے ہوئے منظورکرلی اور وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، ڈی جی امیگریشن اور آئی جی پنجاب کو نوٹسز جاری کردیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…