اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کیلئے دروازے بند،حیرت انگیزصورتحال

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ڈاکٹر شاہد صدیق کی رہائشگاہ آمد کے بعد رش کے پیش نظر دروازہ بند کر دیا گیا جسکے باعث جہانگیر ترین بھی باہر رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ صوبائی میڈیا ہیڈ ڈاکٹر شاہدصدیق کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے انکی رہائشگاہ جوہر ٹاؤن پہنچے ۔

عمران خان اور دیگر کچھ رہنماؤں کے ڈرائنگ روم میں داخل ہوتے ہی دروازے کو اندر سے بند کر دیا گیا جس کے باعث پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین بھی باہر رہ گئے ۔باہر موجودو کارکنوں نے جہانگیر ترین کانام بتا کر دستک دی جس پر دروازہ کھولا گیا اور وہ اندر داخل ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…