بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ہواوے سات ماہ میں ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کی جانب سے رواں برس اپریل میں متعارف کرائے گئے اسمارٹ فون پی9کی فروخت نئے ریکارڈز قائم کررہی ہے اور کمپنی نے محض سات ماہ میں 9ملین پی 9کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی تیاری میں تیسری بڑی کمپنی مانی جانے والی ہواوے کمپنی نے محض ستمبر کے مہینے میں
پی9کے چھ ملین سے زائد یونٹس فروخت کئے جبکہ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں مزید تین ملین پی 9کی فروخت کی گئی۔

ہواوے پی9کی اس شاندار کامیابی اور فروخت کے نئے ریکارڈ کا جشن منانے کیلئے چین کے شہر Shenzhen, میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ہواوے کی گلوبل برانڈ ایمبسیڈر Scarlett Johansson نے اپنے سینکڑوں مداحوں کے ہمراہ شرکت کی،اس موقع پر Scarlett Johanssنے ہواوے پی9کے استعمال سے متعلق اپنے تجربات سے آگاہ کیا اور پی9کے کیمرے کی خاص طور پر تعریف کی ، Scarlett Johansson نے ہواوے پی 9کی اشتہاری مہم میں فلم مین آس اسٹیل کے معروف اداکار Henry Cavill اور مایہ ناز فیشن فوٹو گرافر Mario Testino کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو انتہائی خوشگوار قرار دیا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…