ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یتیم بچے

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپؐ‎مسجد نبوی میں بیٹھے تھے۔ایک پریشان حال شخص بھاگم بھاگ آیا اور گلو گیر لہجے میں آپؐ‎‎سے کہا”تین دن سے میرا بچہ لاپتہ ہےآپؐ ایک بار دعا کردیں مجھے یقین ہے میرا بچہ مجھے مل جائے گا۔آپؐ‎نے دعا کی اور اس شخص کی اشکشوئی فرمانے لگے۔اسی اثنا میں ایک دوسرا شخص داخل ہوا اورقریب آکرآپؐ‎‎سے عرض کی کہ”یہ شخص کیا کہہ رہا ہے”؟۔آپؐ‎‎نے فرمایا “اس کا بچہ لاپتہ ہوگیا ہے”۔اس نے عرض کی ،میں نے کچھ دیر پہلے اس کےبچے کو فلاں مقام پہ

کچھ یتیم بچوں کیساتھ کھیلتا دیکھا ہے”یہ سن کر بچے کا باپ کھل اٹھا،بے ساختہ اٹھا اور جانے لگا۔آپؐ‎‎نے آواز دی”رک جائو۔و”ہ شخص پلٹا اور باادب کھڑا ہوگیا۔آپؐ‎‎نے فرمایا “جب بچے سے ملو تو اس کو بیٹا کہہ کر مت پکارنا اور گلے مت لگانابس ہاته سے پکڑ کر گھر لے جانا۔ اس شخص نے “حیرت کے عالم میں وجہ پوچھی۔آپؐ‎‎نے فرمایا “وہاں اور بھی یتیم بچے ہیں تم نے اگر بچے کو بیٹا کہہ کر پکارا اور لارڈپیار کیا تو یتیم بچے آرزو کریں گے کہ کاش ہمارا بھی باپ زندہ ہوتا۔”

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…