منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

datetime 10  جون‬‮  2023

مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

مدینہ منورہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل تین بچوں کی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحن میں بے فکری سے باتوں میں مگن تین بچوں کی اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر لوگوں کا رد عمل سامنے آیا۔ یہ تین بچے… Continue 23reading مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ کیلئے رک گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2023

مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ کیلئے رک گئی

جدہ (آن لائن) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے پاکستانی شہری مسجد… Continue 23reading مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ کیلئے رک گئی

مسجد نبوی ﷺ میں ہرنماز سے قبل25ہزارقالینوں کی صفائی اور معطر کرنے کا انتظام

datetime 25  جون‬‮  2022

مسجد نبوی ﷺ میں ہرنماز سے قبل25ہزارقالینوں کی صفائی اور معطر کرنے کا انتظام

مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں حج سیزن میں زائرین کی سہولت اور آسانی کے لیے غیر معمولی اقدامات میں دونوں مقدس مقامات کی قالینوں کی صفائی ستھرائی اور انہیں معطر کرنے کا عمل بھی شامل ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد نبویﷺ… Continue 23reading مسجد نبوی ﷺ میں ہرنماز سے قبل25ہزارقالینوں کی صفائی اور معطر کرنے کا انتظام

مسجد نبویؐ واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

datetime 12  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی ۖواقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مسجد نبوی ۖواقعہ پر فواد چوہدری، قاسم سوری اور شہباز گل کی درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

datetime 10  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے مبینہ توہین مذہب مقدمات کے تناظرمیں کارروائی کی درخواست دولاکھ روپے ہرجانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین مذہب کے نام کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

رمضان کریم کا پہلا عشرہ مسجد نبویۖ میں 60 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

datetime 14  اپریل‬‮  2022

رمضان کریم کا پہلا عشرہ مسجد نبویۖ میں 60 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کے شہر رسولۖ مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبویۖ میں ماہِ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 60 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبویۖ کی انتظامیہ نے کہا کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران 60 لاکھ سے زیادہ نمازی اور… Continue 23reading رمضان کریم کا پہلا عشرہ مسجد نبویۖ میں 60 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

ریاض(این این آئی) مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کرسکیں گے۔سعودی عرب کی مسجد النبوی کے امورکی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے مسجد نبوی میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطاری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔مسجد نبوی کے امورکی ایجنسی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے… Continue 23reading مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مسجد نبویؐ میں فرض نماز کی ادائیگی کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم کر دی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد نبویؐ میں نمازوں کے لئے اب اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجراء یا وقت لینے کی ضرورت نہیں ہے، سعودی وزارت… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

مسجد نبویۖ میں غلطی سے فجر کی نماز 45منٹ لیٹ ہوگئی

datetime 10  جون‬‮  2021

مسجد نبویۖ میں غلطی سے فجر کی نماز 45منٹ لیٹ ہوگئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے پر مسجد نبوی انتظامیہ کے دو اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبویۖ میں ائمہ اور مذن حضرات کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر اور سیکریٹری کو ان کے عہدوں سے… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں غلطی سے فجر کی نماز 45منٹ لیٹ ہوگئی

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6