جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

چین کواسلامی ملک سے دس ہزار ’’گدھے‘‘مل گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

قاہرہ (آئی این پی )مصری حکام نے 10ہزار گدھے چین برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ کتوں کی کوریا کو برآمد کی بھی منظوری دی جانے والی ہے۔مصری وزارت زراعت کے زیر انتظام جنرل اتھارتی فار ویٹرینری سروسز کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیم محروس کے مطابق طے پائے جانے والے معاہدے کے تحت چین کو گدھے برآمد کیے جانے کی منظوری دی گئی ہے۔

محروس نے مزید بتایا کہ گدھوں کی برآمد میں الازہر کے فتوے کی پاسداری کی جائے گی جس کے تحت گدھوں کو ذبح نہیں کیا جائے گا بالخصوص جب کہ چین کو گدھوں کا گوشت نہیں بلکہ صرف کھالیں چاہئیں۔دوسری جانب کوریا کی ایک کمپنی نے مصر سے کتوں کو درآمد کرنے کی پیش کش کی ہے اور اب حکام سے اس کی منظوری کے لیے بات چیت جاری ہے۔ اس پیش کش کا مقصد آوارہ کتوں کے پھیلاؤ پر روک لگانا ہے۔ جانوروں کے امور سے متعلق سوسائٹیوں نے ان کتوں کو سٹرکنین زہر کے ذریعے ہلاک کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…