ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ورلڈ بینک کا پاکستان میں آخری مہرہ،جماعت اسلامی کی ڈبل گیم،بلاول بھٹو کو دعوت،شیخ رشید نے بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو ضیاء الحق کی عمر لگ گئی ہے ‘ممکن ہے نوازشر یف پانامہ لیک کیس جیت جائے فیصلہ انکا حق میں آئیگا تو قبول کر یں گے ‘کمیشن نہیں سپر یم کورٹ جو بھی فیصلہ کر یگی ہم قبول کر لیں گے ‘سر تاج عزیز پاکستان میں ورلڈ بینک کا آخری مہرہ ہیں ‘جماعت اسلامی نوازشر یف کی نااہلی نہیں چاہتی وہ ڈبل گیم کر رہی ہے ‘بلاول بھٹو لال حویلی آئیں گے تو انکو خوش آمدید کہیں گے ۔

اتوار کے روز اپنے ایک انٹر میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمارا نوازشر یف کے خلاف سپر یم کورٹ میں جانے کا فیصلہ درست ہے مگر ہم چاہتے ہیں کہ پانامہ کا کیس کسی کمیشن میں بجھوانے کی بجائے سپر یم کورٹ ہی اس کا فیصلہ اگر فیصلہ نوازشر یف کے حق میں بھی آیا تو ہم اس کوتسلیم کر یں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف اور ہم نے سپر یم کورٹ میں نوازشر یف اور انکے بچوں کے حوالے سے تمام ثبوت جمع کروائے ہیں مگر جماعت اسلامی وزیر اعظم کی نااہلی نہیں چاہتی وہ ہمارے ساتھ ہیں بھی ہیں اور (ن) لیگ کے ساتھ بھی رابطوں میں ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…