پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کینیا نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کر دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

کینیا: ورلڈ وائلڈ ڈے کے موقع پر ہاتھی دانت کی چوری اور تجارت کی حوصلہ شکنی کی ایک علامت کے طور پر کینا کے صدر نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کے انہیں تلف کر دیا۔ یاد رہے کہ ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی کو پچیس برس گزر چکے ہیں لیکن عالمی منڈی میں ہاتھی دانت کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث افریقہ کے ہاتھیوں کی بقا کے لیے خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ ہاتھی دانت کو نذرِ  آتش کرنے کے موقع پر کینیا کے صدر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری اوردنیا کی آیندہ نسلیں ہاتھی جیسے عظیم الشان اور پروقار جانور کی خوبصورتی کا مشاہدہ کر سکیں، اس لیے ہم نے ہاتھی دانت کی چوری اور اس کی تجارت کی حوصلہ شکنی کے لیے ہاتھی دانت کی اس قدر کثیرمقدار تلف کر دی ہے۔ –



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…