پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ترکی نے اسرائیل کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 10  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آئی این پی)ترککی ایک عدالت نے 2010 میں غزہ جانے والے ترک بحری جہاز پر حملہ کرنے والے 4 سابق اسرائیلی فوجی کمانڈرز کے خلاف کیس ختم کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکومت کے اسرائیل سے تعلقات بہتر ہونے پر استنبول کی ایک عدالت نے 2010 میں غزہ جانے والے ترک بحری جہاز پر حملہ کرنے والے 4 سابق اسرائیلی فوجی کمانڈرز کے خلاف کیس ختم کر دیا ہے

۔اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے بحری جہاز پر دھاوا بولنے سے متاثرہ افراد کی وکیل گولڈن سونماز نیاپنے ٹوئٹراکانٹ پر لکھا کہ استنبول کی عدالت نے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف سماعت بند کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے وارنٹ بھی منسوخ کردیئے۔ہیومنٹیرین رلیف فاؤنڈیشن کے ترجمان مصطفی ازبک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ترک عدالت نے اسرائیلی فوجیوں کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔واضح رہے کہ 2010 میں ترکی کے جہاز ماوی مارمرا پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے سے 10 ترک شہری ہلاک ہوئے تھے۔خیال رہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان رواں برس جون میں دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے تحت اسرائیلی کمانڈوز کے خلاف مقدمہ واپس لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…