منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

دو سوچھپن سال کی طویل العمرشخص نے مرتےوقت لمبی عمرکارازسب کوبتاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

کوئی 256سال تک بھی زندہ رہ سکتا ہے؟ آپ کاجواب ہوگا کہ کسی عام انسان کے لئے حالیہ دور میں ایسا ممکن نہیں لیکن ایک چین سے تعلق رکھنے والے ”لی چنگ ین“کے بارے میں علم ہوا ہے کہ وہ 256سال تک زندہ رہا۔نیویارک ٹائمز کے ایک 1930ءکے آرٹیکل میں انکشاف ہوا کہچین کے ایمپیریل گورنمنٹ ریکارڈ کے مطابق

چینی حکومت نے 1827ءمیں ”لی چنگ“کو150ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور1877ءکے کاغذات سے علم ہوا کہ وہ ابھی بھی زندہ تھا اوراسے200ویں سالگرہ کی مبارک دی گئی۔اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس نے 10سال کی عمر میں ہربل ادویات کے متعلق علم حاصل کرنا شروع کیااور ہربل بوٹیوں کی تلاش میں اس نے چین کے دور دراز علاقوں جیسے کانسو،تبت،انم،سیام اور مانچوریا تک کا سفر کیا۔اس نے1749ءمیں71سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کیاور مارشل آرٹس کی تربیت دینے لگا۔اس کے گاؤں میں مشہور روایات کے مطابق اسے قدیم دور میں لکھنا پڑھنا بھی آتا تھا اور اس نے23شادیاں کیں تھی جس سے اس کے200سے زائد بچے تھے۔اس کے علاقے کا ایک جنگجو سردار اسے اپنے گھر لے گیا اور جب اس سے لمبی زندگی کے بارے میں پوچھا تو ”لی چنگ“کا جواب تھا کہ ”اپنے دل کو پرسکون رکھو،کچھوے کی طرح بیٹھو،کبوتر کی سی پھرتی رکھواور کتے کی طرح سوجاؤ۔“اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپنے دماغ کو پرسکون رکھو کیونکہ اسی وجہ ہی سے تمہیں پریشانی لاحق نہیں ہوں گی اور لمبی عمر ملے گی۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…