جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ راز‎

datetime 28  جنوری‬‮  2019

ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ راز‎

ﺗﺮﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﺗﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻃﺒﯿﺒﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ‘ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﮯ ‘ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﻣﻨﮕﻮﺍ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻭﺍ ﺑﻨﺎ… Continue 23reading ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ راز‎

انسان نے خدا سے لمبی عمر مانگی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

انسان نے خدا سے لمبی عمر مانگی

یہ ایک فرضی کہانی ہے۔یہ کہانی ایک انگریزی کہانی کا ترجمہ ہے ، اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پہلے دن خدا نے ایک گائے بنائی اور اس سے بولا : تمہارا کام ہے کسان کے ساتھ کھیت میں ہل چلانا، بچے دینا، دودھ دینا اور پورا دن تپتی دھوپ سیکنا۔ تمہاری عمر ساٹھ… Continue 23reading انسان نے خدا سے لمبی عمر مانگی

دو سوچھپن سال کی طویل العمرشخص نے مرتےوقت لمبی عمرکارازسب کوبتاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019

دو سوچھپن سال کی طویل العمرشخص نے مرتےوقت لمبی عمرکارازسب کوبتاگیا

کوئی 256سال تک بھی زندہ رہ سکتا ہے؟ آپ کاجواب ہوگا کہ کسی عام انسان کے لئے حالیہ دور میں ایسا ممکن نہیں لیکن ایک چین سے تعلق رکھنے والے ”لی چنگ ین“کے بارے میں علم ہوا ہے کہ وہ 256سال تک زندہ رہا۔نیویارک ٹائمز کے ایک 1930ءکے آرٹیکل میں انکشاف ہوا کہچین کے ایمپیریل… Continue 23reading دو سوچھپن سال کی طویل العمرشخص نے مرتےوقت لمبی عمرکارازسب کوبتاگیا

عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

کیرولینا(سی ایم لنکس)ماہرین کا کہنا ہے کہ خوش مزاجی اور مسکراہٹ سے انسان کی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایسے افراد جو ہر حال میں مسکراتے رہتے ہیں وہ مالی تنگدستی ، صحت کی خرابی اور گھریلو معاملات میں خرابی کے باوجود دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ عمر پاتے ہیں۔… Continue 23reading عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

انسان نے خدا سے لمبی عمر مانگی

datetime 8  جولائی  2017