ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورائرپورٹ کوبندکردیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھند کی وجہ سے موٹروے کے سیکشن ٹو لاہورسے شیخوپورہ اور پنڈی بھٹیاںپر گاڑیوں میں سفرکرنے والوں کو شدیدپریشانی کاسامناہے ۔موٹروے حکام نے ہدایات جاری کی ہیں کہ موٹروے پرسفرکرنے والے احتیاط کریں اورغیرضروری سفرسے گریزکریں اورمتبادل راستے کےلئے جی ٹی روڈاستعمال کریں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورائرپورٹ پردھند کی وجہ سے آپریشن معطل کردیاگیاہے اورائرپورٹ کودن 10بجے تک بند رکھاجائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…