جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اورقابل تحسین فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت میں سرکاری ملازمین خواتین زچگی رخصت کی معیاد 45 دن سے 90 دن تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرصحت شہرام خان تراکئی کی زیرصدارت پشاور میں اجلاس منعقدہوا ،اجلاس میں خیبر پختونخوا میں خواتین سرکاری ملازمین زچگی رخصت کی معیاد 45 دن سے 90 دن تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا، زچگی رخصت کی معیاد بڑھانے کے لئے سفارشات صوبائی حکومت کو بجھوائیں جائیگی۔

اجلاس کے دوران شہرام خان تراکئی کا کہناتھا کہ شیرخوار بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت کے پیش نظر زچگی رخصت کی معیاد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔شیرخوار بچوں میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے اور صحت مند نسل کی نشوونما کے لئے فیصلہ کیا گیااس سے قبل بچوں کے لئے مارکیٹ میں دستیاب خشک دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی اہمیت سے متعلق اطلاعی پیغام درج نہ کرنے والے مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہیبچوں کے لئے خشک دودھ تیار کرنے والی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کو تمام مصنوعات پر ماں کے دودھ کی اہمیت کا پیغام درج کرنے کی ہدایت کی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…