ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے،جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی تعینات

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(آئی این پی ) لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود کو جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود کو ملٹری سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود تعیناتی سے پہلے جی ایچ کیو میں چیف آف لاجسٹک اسٹاف تعینات تھے اورلیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزااپنی تعیناتی سے پہلے ملٹری سیکرٹری کے فرائض انجام دےرہے تھے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…