پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

امریکی خاتون مسلمان رکن پارلیمنٹ امریکی شدت پسندی کا نشانہ بن گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ کی پہلی خاتون صومالوی امریکی مسلم رکن پارلیمنٹ نے گزشتہ روزکہاکہ اسے واشنگٹن کے دورے کے دوران اس کی ٹیکسی کے ڈرائیورنے توہین آمیزاور’’اسلام فوبیا‘‘زبان میں ہراساں کیا۔ہلہان عمرجوحجاب پہننے والے ایک سابق پناہ گزیرہے کومڈویسٹرن ریاست منی سوٹاکی مقننہ کیلئے نومبرمیں منتخب کیاگیا،اس نے کہاکہ دھمکی اورتوہین اس وقت کی گئی جب وہ وائٹ ہاؤس میں پالیسی بحث سے فارغ ہونے کے بعداپنے ہوٹل کی طرف روانہ ہوئی۔اس نے کہاکہ میں ایک ٹیکسی میں بیٹھی اورمجھے انتہائی توہین آمیز،ہتک آمیزاسلام فوبیاجنسی چوٹوں اوران دھمکیوں کانشانہ بنایاگیاجن کااس سے پہلے مجھے تجربہ نہیں ہوا،یہ بات اس نے اپنے فیس بک پیج پرتحریرکی ہے ۔اس نے کہاکہ ٹیکسی ڈرائیورنے مجھے آئی ایس آئی قراردیااورمیراحجاب اتارنے کی دھمکی دی ،عمرنے کہاکہ وہ فوراًگاڑی سے اترگئی اور فیس بک پرتحریرکیاکہ وہ منی پولیس واپس پہنچنے کے بعدواقعہ کے بعدرپورٹ کرنے کاارادہ رکھتی ہے ۔کیونکہ ڈرائیورکوپتہ تھاکہ میں واشنگٹن میں کہاں ٹھہری ہوئی ہوں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…