پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ اور برطانیہ کی ایجنسیوںنے فضائی مسافروں کے ساتھ کیاکام کرنا شروع کر دیا ؟ جان کرآپ کو بھی دھچکا لگ سکتا ہے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( آن لائن )امریکہ اوربرطانیہ کے جاسوس اداروں نے ائیرفرانس سمیت تجارتی فضائی کمپنیوں پرمسافروں کے موبائل فون سے ڈیٹاچرانے کی کوشش کی ہے ،اس کی اطلاع فرانسیسی میڈیانے دی ہے ۔میڈیانے یہ اطلاع

امریکی تہلکہ مچانے والے ایڈورڈسنوڈن کی طرف سے دستاویزات کے حوالے سے دی ہے ۔فرانسیسی برچم بردارفضائی کمپنی کوسب سے پہلے امریکی قومی سلامتی ایجنسی اوراس کے برطانوی ہم منصب ادارے جی سی ایچ کیونے نشانہ بنایاہے ۔کیونکہ اسے دہشتگردی کے حملوں کانشانہ بنایاگیاتھااوراس نے اپنے طیاروں میں

موبائل فون کے استعمال کی اجازت دینے کیلئے 2007ء میں تجربے کئے تھے ۔لی مونٹ جس کی نیوزویب سائٹ داانٹرسپٹ کے ساتھ پارٹنرشپ میں سنوڈن کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل ہے ،یہ بات بتائی ہے ۔

اگرچہ طیاروں میں فون کال کرناعام طورپرممکن نہیں ہے ،بعض فضائی کمپنیوں نے مسافروں کواس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ کیبن وائی فائیوسے رابطہ کریں اس طرح انہیں اپنے ہینڈسیٹ پرانٹرنیٹ پرمبنی فنکشن کے استعمال کی اجازت مل گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…